اردو

urdu

ETV Bharat / state

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے 'فلاح المسلمین'

ریاست کرناٹک کے شہر دھارواڑ کا معروف ادارہ فلاح المسلمین میں یتیم بچیوں اور بیوہ خواتین کو مفت میں تعلیم دینے کے ساتھ ہی سلائی، فیشن ڈیزائننگ اور دیگر ٹیکنیکل کورس کی تربیت دی جاتی ہے۔

By

Published : Jan 14, 2020, 10:55 AM IST

idarah falah-e-muslimin is dedicated to the welfare of society in dharwad
سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اس موقع پر ادارے کے صدر اشفاق بیٹگیری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'یہ ادارہ 50 برس قدیم ہے۔'

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اس کی بنیاد فخرالدین بیڑی والے نے رکھی تھی۔

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اب تک ہزاروں غریب یتیم بیواؤں کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے مفت میں ٹیلرنگ، فیشن ڈیزائنگ اور کمپیوٹر کی تربیت دی جاتی ہے اور ساتھ ہی انہیں مفت سلائی مشین بھی دی جاتی ہے۔
اس سے تربیت پانے والے افراد خود کفیل زندگی گزار رہے ہیں۔

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اس ادرے کے لیے ذکوٰۃ کی رقومات ان غریب اور یتیم بچیوں پرخرچ کرکےان کی زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کرتا ہے۔

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہاں ہر مذاہب کے لوگ مفت میں تربیت حاصل کرتے ہیں۔

سماج کی فلاح کے لیے وقف ہے فلاح المسلمین

ABOUT THE AUTHOR

...view details