اردو

urdu

By

Published : Sep 15, 2022, 11:42 AM IST

ETV Bharat / state

Hindi Diwas 2022: کرناٹک میں ہندی دیوس کی پرزور مخالفت

بی جے پی حکومت کی جانب سے منائی جارہی"ہندی دیوس" کی کرناٹک میں پرزور مخالفت کی جارہی ہے۔ کرناٹک کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہندی ان پر تھونپی جارہی ہے۔ Hindi Diwas Against Protest

کرناٹک میں ہندی دوس کی پرزور مخالفت
کرناٹک میں ہندی دوس کی پرزور مخالفت

بنگلور: کرناٹک میں موجودہ بی جے پی حکومت کی جانب سے "ہندی دیوس" منایا جارہا ہے، جس کی ریاست بھر میں پرو-کنڑا آرگنائزیشن کی جانب سے پر زور مخالفت کی جارہی ہے۔ Hindi diwas against Protest in Karnataka

ویڈیو

اس دوران کانگریس اور جے ڈی ایس کے رہنماؤں نے بھی "ہندو دیوس" کی مخالفت کی ہے، جے ڈی ایس رہنما سی ایم ابراہیم اور معروف سماجی کارکن واٹال ناگراج نے کہا کہ کرناٹک کے لوگوں پر ہندی کو تھونپا جارہا ہے جو آر ایس ایس کی بڑی سازش ہے جسے وہ کامیاب نہیں ہونے دینگے۔

مزید پڑھیں:



اس معاملے کے بعد کرناٹک چیف منسٹر بومئی نے کہا کہ کرناٹک میں کنڑا زبان ہی اہمیت کی حامل ہے، بومئی نے مزید کہا کہ بہت جلد ریاست میں کنڑ کو لازمی بنانے کے لیے قانون بنایا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details