اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ کی نئی تشکیل شدہ وقف مشاورتی کمیٹی برخاست

کرناٹک بورڈ آف اوقاف نے ضلع گلبرگہ کی نئی وقف مشاروتی کمیٹی کو برخاست کر دیا ہے، ڈاکٹر سید مصطفیٰ حسینی کو سات اکتوبر کو چیئرمین بنایا گیا تھا۔

گلبرگہ کی نئی تشکیل شدہ وقف مشاورتی کمیٹی برخاست
گلبرگہ کی نئی تشکیل شدہ وقف مشاورتی کمیٹی برخاست

By

Published : Oct 11, 2020, 10:48 AM IST

لیکن اچانک کرناٹک بورڈ آف اوقاف نے گلبرگہ ضلع کی نئی وقف مشاروتی کمیٹی کو برخاست کر دیا، جس سے یہاں کی عوام میں ناراضگی پائی جارہی ہے۔

خیال رہے دو دن قبل ہی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، لیکن اچانک کرناٹک بورڈ آف اوقاف نے ضلع کی نئی وقف مشاروتی کمیٹی کو برخاست کر دیا۔

سات اکتوبر کو وقف مشاروتی کمیٹی کے صدر اور اراکین کے لیے مسجد اور اوقاف کمیٹی کی جانب سے جگہ جگہ اجلاس منعقد کیے گئے لیکن اچانک کرناٹک بورڈ آف اوقاف نے برخاست کا حکم دے دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details