اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: پولیس کی جانب سے پھل دکانداروں کو پاس تقسیم کیا گیا - گلبرگہ کی خبر

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں پھل اور سبزی دوکانداروں کو پولیس افسران کی جانب سے پاس تقسیم کیا گیا۔ جس سے دوکاندار اور خریدار سماجی فاصلہ اختیار کرتے ہوئے خرید و فروخت آسانی سے کرسکتے ہیں۔

گلبرگہ :پولیس کی جانب سے پھل دوکانداروں کو پاس تقسیم کیا گیا
گلبرگہ :پولیس کی جانب سے پھل دوکانداروں کو پاس تقسیم کیا گیا

By

Published : Apr 28, 2020, 8:24 PM IST


گلبرگہ شہر کے نورباغ کے پھل اور سبزی دکانداروں کے لیے روضہ پولیس اسٹیشن کے افسران کی جانب سے پاس تقسیم کیاگیا۔

اس موقع پر روضہ پولیس اسٹیشن پولیس افسران نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران روزہ افطاری کے لئے پھل دکانداروں کےلئے پاس دیا گیا ہے. جس سے دوکاندار اور خریدار سماجی دوری برقرار رکھتے ہوئے خریدو فرخت کرسکیں اور بڑی تعداد میں ہجوم جمع نہیں ہو پائے۔

اس دوران سابق چئیرمین اصغر چلبل نے دوکانداروں کے لیے ماسک اور ہینڈ سینیٹائزر تقسیم کیا۔

گلبرگہ :پولیس کی جانب سے پھل دوکانداروں کو پاس تقسیم کیا گیا

ABOUT THE AUTHOR

...view details