ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ کے الند تعلقہ کے نرونا پولیس اسٹیشن کے سب انسپکٹر ندپا دیونند پا اور ان کی ٹیم نے رات کے وقت پٹرولنگ کے دوران بودھن روڈ پر دو مشکوک نوجوان کو گرفتار کیا۔
سب انسپکٹر ندپا دیونند پا کا کہنا ہے کہ 'ان مشکوک نوجوانوں پر موٹر سائیکلز کی چورے کا الزام ہے'۔