ریاست کر ناٹک کے ضلع گلبرگہ کے افضل پور تعلقہ کے نیلور دیہات کے ریلوے پل کو بڑا بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے گلبرگہ ضلع کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
گلبرگہ: نیلور دیہات کے ریلوے پل کو بڑا بنانے کا مطالبہ اس موقع پر نیلور دیہات کے عوام نے کہا اس پل کو چھوٹا بنانے پر گاؤں کے اندر بس، لاری، ٹریکٹر اندر نہیں آپار ہے ہیں۔ گاؤں کے اندر بڑی گاڑیوں کو آنے کے لیے دوسرے راستے سے دور تک گھوم کر آنا پڑتا ہے۔
گلبرگہ: نیلور دیہات کے ریلوے پل کو بڑا بنانے کا مطالبہ اس سے قبل اس پل کے اندر سے بڑی گاڑیاں آیا کرتی تھیں۔ ریلوے علاقے کے جانب سے اس پل کو چھوٹا کیا گیا ہے۔ جس کے لئے دیہات کے لوگوں نے متعدد مرتبہ احتجاج کیا مگر کو ئی بھی افسران، رکن اسمبلی اور رکن پارلیمان اس پر توجہ نہیں دے رہے ہیں۔
گلبرگہ: نیلور دیہات کے ریلوے پل کو بڑا بنانے کا مطالبہ ان کی عدم توجہی کے سبب نیلور دیہات کے عوام نے گلبرگہ ضلع کمشنر کے سامنے احتجاج کر کے ضلع کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔