گلبرگہ : ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر ہرسال گلبرگہ کے مسلم اکثریتی علاقوں کو بڑی خوب صورتی کے ساتھ سجایا جاتا ہے ۔اس سال بھی یہاں کے مسلم علاقوں سنگتراش واڈی، مسلم رنگ روڈ، ایم ایس کے میلز اور دیگر علاقوں کا رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے دورہ کیا اور یہاں کے نوجوانوں کو مبارکبا دی ۔
Gulbarga MLA Visited Muslim Area گلبرگہ کی رکن اسمبلی نے مسلم علاقوں کا دورہ کیا - رکن اسمبلی کنیز فاطمہ
گلبرگہ میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے مسلم علاقوں کا دورہ کیا۔ Gulbarga MLA Visited Muslim Areas
گلبرگہ کی رکن اسمبلی نے مسلم علاقوں کا دورہ کیا
اس دوران رکن اسمبلی کنیز فاطمہ نے کہا کہ عید میلادالنبی کے موقع پر ہر سال بہت بڑا جلوس نکلا جاتا ہے ۔جس کے لئے نوجوان اور دیگر لیڈران کی جانب تیاریا ں کی جاتی ہیں ۔اس برس بھی نوجوانوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ اپنے علاقوں کو سجاٰیا ہے ۔یہ قابل تعریف ہے ۔اسی طرح تمام عوام کے اتحاد ہو کر شام 4 بجے نکلنے جانے والے جلوس میلادالنبی کو کامیاب بنانے کی ضرورت ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : Health Camps in Gulbarga گلبرگہ میں 53 سلم علاقوں میں مفت ہیلتھ کیمپ