اردو

urdu

ETV Bharat / state

Gulbarga Congress Celebrate Victory Of kharge ملکا ارجن کھڑگے کے کانگریس صدر منتخب ہونے پر گلبرگہ میں جشن - کرناٹک اردو نیوز

کانگریس کے سینیئر رہنما ملکا ارجن کھڑگے کانگریس صدر منتخب ہوئے ہیں، اسی سے متعلق گلبرگہ میں کانگریس رہنماؤں و کارکنان نے جشن منایا ۔ Congress Celebrate Victory Of Mallikarjun kharge

ملکا ارجن کھڑگے کے کانگریس صدر منتخب ہونے پر گلبرگہ میں جشن
ملکا ارجن کھڑگے کے کانگریس صدر منتخب ہونے پر گلبرگہ میں جشن

By

Published : Oct 19, 2022, 10:13 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں ملکارجن کھڑگے کو کانگریس کا صدر منتخب کیے جانے پر پارٹی لیڈران نے شہر میں ایک ریلی اہتمام کیا گیا جس میں کانگریس رہنماؤں سمیت کثیر تعداد میں پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔ گلبرگہ ضلع کانگریس پارٹی کے صدر جگدو گتادار نےکہا کہ ملکاارجن کھڑگے کانگریس پارٹی کے سینیئر لیڈر ہیں۔انہوں نے کئی بڑے عہدوں پر رہتے ہوئے اپنی خدمات انجام دی ۔

ملکا ارجن کھڑگے کے کانگریس صدر منتخب ہونے پر گلبرگہ میں جشن

انہوں نے کہا کہ کانگر یس پارٹی نے ان کی خدمات کو دیکھنے ہوئے انہیں صدر منتخب کیا ہے ۔ان کے صدر منتخب ہونے سے کانگریس پارٹی ملک بھر میں مضبوط ہوگی اور ملک بھر میں کانگریس پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ Gulbarga Congress Celebrate Victory Of kharge

یہ بھی پڑھیں : New President of Congress Party ملکا ارجن کھرگے کانگریس کے نئے صدر منتخب

ABOUT THE AUTHOR

...view details