گلبرگہ کے یونائیٹیڈ ہسپتال کے 9 برس مکمل ہونے پر 19 فروری صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔
گلبرگہ: مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد - گلبرگہ
ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں یونائیٹیڈ ہسپتال میں 19 فروری کو مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد ہوگا۔
free medical camp
اس موقع پر ڈاکٹر دیانند نے کہا کہ گلبرگہ شہر میں یونائیٹیڈ ہسپتال کو شروع ہوئے 9 برس مکمل ہو گئے ہیں اسی موقع پر مفت میڈیکل کیمپ رکھا گیا ہے۔
اس فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا مفت بلڈ ٹیسٹ، ای سی جی، ایکسرے،الٹراساؤنڈ اور مفت میڈیسین دی جائے گی۔