اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات، ظہیر خان وارڈ نمبر 29 سے امیدوار - گلبرگہ نیوز

ظہیر خان 2001 سے 2006 تک کارپوریٹر تھے۔ انھوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کارپوریشن انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ پچھلے کچھ برس وہ سیاست سے دور تھے۔ وارڈ نمبر 29 سے وہ اس بار انتخابات میں حصہ لینے والے ہیں۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات
گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات

By

Published : Aug 23, 2021, 5:26 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں 3 ستمبر کو کارپوریشن انتخابات منعقد ہوں گے۔ کئی امیدوار اپنے وارڈ سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے امیدواری کی دعویداری کر تے ہوئے دیکھے جارہے ہیں۔ وارڈ نمبر 29 سے سابق کارپوریٹر ظہیر خان بھی کارپوریشن انتخابات میں حصہ لینے جارہے ہیں۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات

ظہیر خان 2001 سے 2006 تک کارپوریٹر تھے۔ انھوں نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کارپوریشن انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی۔ پچھلے کچھ برس وہ سیاست سے دور تھے۔ پھر دوبارہ وارڈ نمبر 29 سے اس بار انتخابات میں حصہ لینے والے ہیں۔

گلبرگہ سٹی کارپوریشن انتخابات

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ شہر میں مفت آنکھ چیک اپ کیمپ کا انعقاد

انھوں نے اپنی میعاد میں یہاں پر کئی ترقیاتی کام انجام دیے ہیں۔ خاص کر پانی، روڈ ڈرینج کی سہولت یہا‍ں کے عوام کے لئے فراہم کروائی ہے۔ اس موقع پر موجود مقامی لوگوں نے انھیں اس مرتبہ بھی کارپوریشن انتخابات میں مکمل تعاون کا بھروسہ دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details