اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: اسٹیٹ بنک آف انڈیا کا ملازم کورونا سے متاثر - ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر

گلبرگہ میں اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے ایک ملازم کا کورونا ٹسٹ مثبت پایا گیا۔

Gulbarga: Bank employee tests Covid positive
گلبرگہ: اسٹیٹ بنک آف انڈیا کا ملازم کورونا سے متاثر

By

Published : Jul 6, 2020, 10:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ملک کی پہلی کورونا سے موت ہوئی تھی جبکہ یہاں کورونا وائرس کے عام لوگوں کے علاوہ پولیس ملازمین، ڈاکٹرز، نرس، آشاورکرز و دیگر بھی شکار ہوئے ہیں۔

اب بینک کے ایک ملازم کی بھی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایس بی آئی، سنکیشور کالونی برانچ کے ملازم کی کورونا رپورٹ مثبت پائی گئی جس کے بعد بنک کو کچھ دنوں کےلیے بند کردیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details