گلبرگہ ضلع ڈپٹی کمشنر واسو ریڈی وجیا جیوتسنا نے کہا کہ ضلع میں کووڈ 19 کی تیسری لہر میں بچوں کی صحت کے تعلق سے خوصی توجہ دیتے ہوئے ایک دن سے 6 سال تک کی عمر کے 3.6 لاکھ بچے، 7 برس سے 11 برس کی عمر کے 28 لاکھ اور 12 برس سے 14 برس کی عمر کے 1.46 لاکھ بچے ہیں۔
ان تمام بچوں کو کووڈ 19 کی تیسری لہر سے محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں خصوصی توجہ کرنے کی ضرورت ہے۔