اردو

urdu

By

Published : Feb 26, 2020, 8:36 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 4:27 PM IST

ETV Bharat / state

گلبرگہ :ملک بھر میں شاہین باغ کے ذریعے انقلاب پیدا ہوا ہے

ریاست کر ناٹک گلبرگہ شہر کے محبوب نگر کےشاہین باغ میں گزشتہ 17 دنوں سی اے اے، ین آرسی، این پی آر کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے۔

گلبرگہ :ملک بھر میں شاہین باغ کے ذریعے انقلاب پیدا ہوا ہے
گلبرگہ :ملک بھر میں شاہین باغ کے ذریعے انقلاب پیدا ہوا ہے

اس موقع پر مظاہرین نے کہاکہ ملک بھر میں شاہین باغ کی وجہ سے انقلاب پیدا ہوا ہے۔ گلبرگہ شہر کا شاہین باغ میں بھی ہر مذہب کی خواتین بھی سی اے اے، این آرسی کی مخالفت کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

گلبرگہ :ملک بھر میں شاہین باغ کے ذریعے انقلاب پیدا ہوا ہے

اس ملک کو ہندو، مسلم کے نام سے باٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ملک میں گھوڈسے آئیڈیالوجی رکھنے والے لوگ آج بھی زندہ ہیں۔ ان کو ختم کر نے کی ضرورت ہے۔

گلبرگہ :ملک بھر میں شاہین باغ کے ذریعے انقلاب پیدا ہوا ہے

شاہین باغ کے انقلاب سے مرکزی حکومت کو خوف پیدا ہواہے۔ اسی طرح تمام مذاہب کے عوام ملک سیکولرازم برقرار رکھنے کے لیے تمام لوگوں کو اتحاد کے ساتھ اسی طرح احتجاج کو جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 4:27 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details