اردو

urdu

ETV Bharat / state

گورنمنٹ ڈگری کالجز کے گیسٹ لیکچررز کا احتجاجی دھرنا جاری

Guest Lecturers Protest in Gulbarga: کرناٹک گورنمنٹ ڈگری کالجز کے گیسٹ لیکچرز نے مسلسل ایک ماہ سے احتجاجی دھرنا جاری رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنا چاہیے۔

گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے گیسٹ لیکچررس کا احتجاجی دھرنا جاری
گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے گیسٹ لیکچررس کا احتجاجی دھرنا جاری

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 28, 2023, 1:46 PM IST

گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے گیسٹ لیکچررس کا احتجاجی دھرنا جاری

گلبرگہ:ریاست کرناٹک کے مختلف گورنمنٹ ڈگری کالجوں کے گیسٹ لیکچررس کا مسلسل ایک ماہ سے احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ تنظیم کے ذمہ دار گیتا نے بتاتے ہوئے کہا کہ کرناٹک بھر کے گورنمنٹ فرسٹ گریڈ کالجوں میں گیسٹ لیکچررس کی حیثیت سے دس پندرہ سالوں سے گیارہ ہزار سے زیادہ افراد اپنی خدمات کو انجام دے رہے ہیں۔ گلبرگہ شہر میں جاری احتجاجی دھرنے کے دوران انہوں نے کہا کہ حکومت کو ان کے جائز مطالبات کو تسلیم کرنا چاہیے۔ حکومت کے اس فیصلے سے سینکڑوں لوگوں کی بھلا سکتی ہے۔بھی کے ضلع کمیشنر آفس کے سامنے پچھلے ایک ماہ احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔ لیکن ابھی تک ریاستی حکومت نے انکے مطالبات کو پورا کرنے سے انکار کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:بیماروں کے لیے گلبرگہ شہر میں مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد

ریاست بھر میں گیارہ ہزار سے زائد کیسٹ لکچر اپنی خدمات کو انجام دہے رہے ہیں ۔ان پی ایچ ڈی نٹ سٹ مکمل کئے ہوئے افراد ہیں ۔ کانگریس حکومت نے انتخابات کے پہلے وزیرِ اعلٰی سدرمیارا نے انھیں قائم کرنے کا بھر وسہ دیا تھا۔ مگر اپنی بات سے مکر رہی ہے۔ پچھلے چار مہنوں سے گیسٹ لیکچررس کو ابھی تنخوا تک نہیں دی گئی ہے ۔ اس لئے گلبرگہ میں گیسٹ لیکچررس نے نیم‌ برہمہ مارچ اور بازو پر سیاپٹی باندھ کر احتجاج کرتے ہوئے ریاستی حکومت کو جلد سے جلد انکے مطالبات کو پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details