اسمبلی میں تحریک اعتماد پر جاری طویل بحث کا دفاع کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی کے حقوق سے متعلق سپریم کورٹ کے عبوری حکم سے جڑے معاملہ پر جواب سے زیادہ سوال کھڑے ہوگئے ہیں اس لیے اس پر بحث کی ضرورت ہے۔
'حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی' - ووٹ
کرناٹک کانگریس کے صدر دنیش گنڈو راؤ نے یقین کا اظہار کیا کہ وزیراعلی ایچ ڈی کمارا سوامی کی قیادت والی مخلوط حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی اور امید ہے کہ اسمبلی میں تحریک اعتماد سے متعلق عمل 22جولائی کو مکمل ہوگا۔
'حکومت اعتماد کا ووٹ حاصل کرے گی'
جنتادل ایس کے کسی اور دن ووٹنگ کرائے جانے کے مطالبہ سے متعلق معاملہ دائر کیے جانے کے باوجود کانگریس اسمبلی اسپیکر کے آر رمیش کمار سے تحریک اعتماد پر جلد ووٹنگ کی درخواست کرے گی ۔