اردو

urdu

ETV Bharat / state

سرکاری اسکولز میں اساتذہ کےتبادلے کے مسائل - سرکاری اسکولز میں اساتذہ کےتبادلے کے مسائل

کرناٹک اسٹیٹ گورنمٹ مسلم ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی نے ریاستی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ مخصوص اساتذہ کے تبادلے ہو رہے ہیں، جب کہ سبھی کے ہونے چاہئے۔

سرکاری اسکولز میں اساتذہ کےتبادلے کے مسائل، متعلقہ تصویر

By

Published : Aug 30, 2019, 1:27 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:44 PM IST

کرناٹک اسٹیٹ گورنمٹ مسلم ایمپلائزویلفیئر ایسوسی ایشن کے بانی سلیم ہنچین منی اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ریاست کرناٹک کے سرکاری اسکول کے اساتذہ کے چار فیصد ریزرویشن کے تحت ٹرانسفر کیا جارہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس تبادلے سے اساتذہ کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ ریاست کرناٹک میں 2008 سے چار فیصد ریزرویشن کے تحت اساتذہ کو ٹرانسفر کیاجارہا ہے۔

سرکاری اسکولز میں اساتذہ کےتبادلے کے مسائل، متعلقہ ویڈیو
اس چار فیصد ریزرویشن ٹرانسفر قانون میں ویڈیس، آرمی، میڈیکل اساتذہ کپل اور ادرس اساتذہ کو ملا کر چار فیصد ریزرویشن ٹرانسفر کئے جانے پر اس میں شادی شدہ جوڑے اور دیگر اساتذہ کے مسائل حل نہیں ہو پارہے ہیں۔ان کا مزید کہا ہے کہ کوئی استاد بیدر میں کام کر رہا ہے تو اس کی بیوی بنگلور میں ملازمت پر ہے، اس وجہ سے دونوں پریشان ہیں۔اس لئے ریاستی حکومت اساتذہ کے چار فیصد ریزرویشن ٹرانسفر قانون میں تبدیلی لائے۔اگر چار فیصد ریزرویشن ٹرانسفر قانون میں 10 سے 12 فیصد ریزرویشن ٹرانسفر قانون میں بڑھایا جائے تو سرکاری اساتذہ کے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details