اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا وبا کے باعث گنیش تہوار کی گہما گہمی میں کمی - گلبرگہ

ملک میں کورونا وبا کے باعث تہواروں کی رونقیں بھی معدوم ہوگئی ہیں جبکہ ونائک چتورتھی کے موقع پر گنیش کی مورتیوں کی خریداری میں کافی حد تک کمی دیکھی گئی۔

Ganesh Chaturthi celebrations begin in India amid Covid-19 restrictions
کورونا وبا کے چلتے گنیش تہوار کی گہما گہمی میں کمی

By

Published : Aug 22, 2020, 9:38 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ہر برس گنیش تہوار کے موقع پر بڑے پیمانہ پر گنیش کی مورتیوں کو خریدا جاتا تھا تاہم اس سال وبا کے چلتے گنیش کی مورتیوں کی خریدی میں کافی حد تک کمی ہوئی ہے۔

کورونا وبا کے چلتے گنیش تہوار کی گہما گہمی میں کمی

اس دوران یہاں کے ایک دکاندار نے بتایا کہ ہر برس ان کی دکان میں پانچ سو تا چھ سو گنیش کی مورتیوں کی فروخت ہوتی تھی تاہم اس سال صرف دو تا تین سو گنیش مورتیاں ہی فروخت کی گئی۔

کوویڈ وبا اور لاک ڈاون کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات پیش آرہی ہے اس لیے عوام تہوار سادگی سے منانے کےلیے مجبور ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details