اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ: کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کورونا وائرس کے مزید پانچ کیس منطرعام پر آنے کے بعد اس وباء سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر اب 27 ہوگئی ہے۔

کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ
کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

By

Published : Apr 21, 2020, 6:21 PM IST

کرناٹک کے گلبرگہ میں کورونا وائرس کے مزید پانچ کیس منظرعام پر آنے کے بعد ریاست میں مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر اب 27 ہوگئی ہے۔

ان میں سے 3 کی موت ہوچکی ہے اور 3 کو صحت یاب ہونے پر ہسپتال سے ڈسچارج کیا جا چکا ہے۔

گلبرگہ شہر اور ضلع میں اب تک جتنے بھی کورونا وائرس کے متاثر ین سامنے آئے ہیں سبھی کورونا سے متاثر ہ افراد کے رابط میں آئیں ہیں۔

کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

چند دنوں قبل جن 2 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی رپورٹ آئی تھی ۔وہ کورونا متاثرین کے رابطے میں تھے۔اور آج جن 5 افراد کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی رپورٹ آئی ہے ۔وہ بھی کورنا متاثر ین کے رابط میں ہی رہے ہیں ۔

کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

گلبرگہ شہر میں کوروناوائرس کے جو 5 کیس سامنے آئے ہیں ان میں قمر کالونی کا 17 سالہ قادری، چوک کی 13 سال کی لڑکی، مومن پورہ کی 30 سالہ خاتون، محبوب نگر کا 50 سالہ شخص اور مومن پورا کا 19 سالہ لڑکا شامل ہے ۔

کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

جبکہ محبوب نگر میں کنٹین منٹ زون کی تعداد بڑھ کر 15 ہوگی ہے ۔1,922 افراد کے تھوک اور خون کے نمونے جانچ کے لئے روانہ کیے گئے۔ ان میں سے 912 افراد کی کورونا نگیٹو رپورٹ آئی ہے ۔819 افراد کی رپورٹوں کے آنے کا انتظار ہے ۔34 699 مکانوں کا سروے کیا گیا ۔

کورونا ماثرین کی تعداد میں مزید اضافہ

میڈیکل بلیٹن کے مطابق گلبرگہ ضلع میں 164 افراد کورنا کنٹایکٹ اور 1,633 افراد سیکنڈری کنٹایکٹ میں آئے سے ہوئی ہے، اور 967 افراد کو 28 یوم کے لئے ہوم کورنٹاین اور 193 افراد کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے ۔۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details