اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ میں معذوروں کو مفت کووڈ ویکسین کیمپ کا انعقاد - Free vaccine camp

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں محکمہ ہیلتھ اور گلبرگہ سٹی کارپوریشن کی جانب سے ٹاؤن ہال میں معذوروں کے لئے مفت کووڈ ویکسین کیمپ منعقد کیا گیا۔ جس میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر ٹیکہ لگوایا۔

kagul_ pkj02 _ b4_ covid vakisin camp_ 7204792
گلبرگہ میں معذوروں کو مفت کووڈویکسین کیمپ کا انعقاد

By

Published : Jun 15, 2021, 8:14 AM IST

کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں محکمہ ہیلتھ اور گلبرگہ سٹی کارپوریشن کی جانب سے ٹاؤن ہال میں معذوروں کے لئے مفت کووڈ ویکسین کیمپ منعقد کیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر گلبرگہ ضلع ڈپٹی کمشنر وی وی جیوتسنا نے کہا کہ ضلع بھر میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے محکمہ ہیلتھ اور ضلع افسران کی جانب سے پوری ذمہ داری سے اپنی خدمات کو انجام دیا جارہا ہے۔

ضلع میں معذوروں اور عام لوگوں کے لئے کووڈ ویکسین سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ 18 سے 44 تک عوام بھی ویکسین ٹیکہ لگا سکتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details