اطلاع کے مطابق غرقاب ہونے والے لڑکوں کا تعلق ضلع کے عزیز کالونی اور اسٹیشن ایریا سے ہے۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ یہ چاروں لڑکے تفریح کی غرض سے گھر سے نکلے تھے، مگر بھیما ندی کی تیز دھار میں بہہ گئے۔
خبر ملتے ہی این ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔