کرناٹک کے بیلگام ضلع میں خوفناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی دردناک موت ہوئی۔
بیلگام ضلع کے رائے باغ میں نظام الدین ایکسپریس ٹرین کے نیچے لیٹ کر چار افراد نے اپنی جانیں دے دی۔ پولیس کے مطابق مہلوکین نے اپنے سروں کو پٹریوں کے نیچے رکھ دیا تھا جس کی وجہ لاشوں کی شناخت نہیں ہوپائی۔