اردو

urdu

ETV Bharat / state

Yediyurappa's Granddaughter Suicide: یدیورپا کی نواسی نے مبینہ طور پر خودکشی کی - کرناٹک کی خبریں

سوندریا پیشے سے ڈاکٹر Soundarya is a Doctor by Profession ہے اور ان کی شادی ڈاکٹر نیرج سے 2018 میں ہوئی تھی۔ جوڑے کا ایک بچہ ہے۔

Granddaughter of Yediyurappa Dies By Suicide
یدیورپا کی نواسی نے خودکشی کی

By

Published : Jan 28, 2022, 4:23 PM IST

کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا کی نواسی BSY's Granddaughter سوندریا نے بنگلورو کے وسنتھا نگرا میں واقع ایک گھر میں مبینہ طور پر خودکشی Alleged Suicide کرلی۔ سوندریا (30) اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ خاندانی جھگڑے Family Quarrels کے باعث گذشتہ کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھیں۔

یہ بھی پڑھیں:Woman Commits Suicide: گھریلو تشدد سے تنگ خاتون نے خودکشی کی

سوندریا یدیورپا کی بیٹی پدماوتی کی بیٹی ہے۔ وہ پیشے سے ڈاکٹر ہے اور ان کی شادی ڈاکٹر نیرج سے 2018 میں ہوئی تھی۔ جوڑے کا ایک بچہ ہے۔

یہ معاملہ ہائی گراؤنڈ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ لاش کو بنگلور کے بورنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details