کرناٹک کے بنگلور میں کورونا وائرس کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اس کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے جاری کورونا گائڈ لائن کے مطابق گزشتہ روز لوگوں نے اپنے گھروں میں عید کی نماز ادا کی۔
بنگلور: عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم - urdu news
بنگلور میں عید کے موقع پر مسلم نوجوانوں نے ضرورت مندوں میں کھانا تقسیم کیا۔
عید کے موقع پر غریبوں میں کھانا تقسیم
اس موقع پر بنگلور میں 6 نوجوانوں نے عید الفطر کے موقع ہر 6،000 بریانی کے پیکٹس کووڈ فرنٹ لائن ورکرز اور مزدوروں میں تقسیم کئے۔