بیدر:کرناٹک کے بیدر ضلع میں دسہرہ، دیوالی اور شادی کے سیزن کے باعث پھولوں کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ بیدر شہر میں پھلوں کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔ دسہرہ کے بعد دیوالی اور شادیوں کے سیزن کے باعث کاروباری افراد من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔ پھول کاروباریوں کی اس من مانی کی وجہ سے عام لوگوں کے بجٹ پر اضافی بوجھ پڑنے لگا ہے۔ Flowers Price Suddenly High In Bidar In Karnataka
Flowers Price High بیدر شہر میں پھولوں کی قیمت میں اضافہ
بیدر اوراس کے اطراف میں پھولوں کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہونے کے سبب عام لوگوں کو بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لوگوں نے پھول کاروباریوں پر منہ مانگی رقم وصولی کرنے کا الزام لگایا۔ Flowers Price High
بیدر شہر میں پھولوں کی قیمت میں اضافہ
یہ بھی پڑھیں:Bihar Man Returns After 17 years in Pak jail بہار کے شیام سندر کی 17 برس بعد پاکستان سے وطن واپسی
دوسری طرف پھولوں کاروباریوں کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے پھلوں کی فصلیں کئی ریاستوں میں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس کے پیش نظر پھولوں کی سپلائی میں بھی کمی آئی ہے۔ اس کے سبب قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ گلاب چنبیلی، لیلی اور دیگر پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ Flowers Price Suddenly High In Bidar In Karnataka