بنگلور: کرناٹک کے بنگلور ہائی وے کے ٹٹان ہوشہلی گیٹ کے پاس اتوار کی دیر رات ایک کار کا ٹائر پھٹنے اور ڈیوائڈر سے ٹکرانے کے بعدایک دیگر کار سے زبر دست ٹکر میں پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔Five person Killed and Three Others Injured In A Road Accident In Karnataka
پولیس نے بتایا کہ انووا کار میں سوار ہاسن کے رہنے والے شری نیکے واس مورتی (74)اور تمل ناڈو سے آئی کار میں سوار جینتی (60) اور پربھاکر(75) کی موقع پر ہی مو ت ہو گئی۔
پولیس نے کہا کہ وشویشور بھٹ (50) ،انجینئرنگ کے طالب علم اچل، گوتم ، کےوین، سرویش کو بزی نگر کے آدی چنچناگری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور تین دیگر کو سنگین حالت کی وجہ سے بزی نگر کے آدی چنچنا گری اسپتال میں داخل کریا ہے۔