اردو

urdu

ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی - سڑک حادثہ

پرائیویٹ بس الٹنے کے سبب ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی، متعلقہ تصویر

By

Published : Sep 9, 2019, 12:11 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 11:26 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے جیورگی روڈ پر واقع سرنور کے قریب ایک پرائیویٹ بس الٹنے اور دوسری بس کو بچانے کی کوشش میں دیوار سے ٹکرا گئی۔

سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی، متعلقہ ویڈیو

اس سڑک حادثے میں ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ بس بنگلور سے بیدر جارہی تھی۔ بس میں 30 افراد سوار تھے۔

مسافروں نے الزام لگایا ہے کہ یہ حادثہ ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جب کہ بس سرنور کراس کے قریب الٹ گئی۔

بس میں سوار ڈرائیور اور چار مسافر کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

انہیں سرکاری اسپتال کو پہنچایا گیا۔ٹرافیک پولیس نے مقدمہ درج کر مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 11:26 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details