اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ میں بنا لائسنس، ہیلمیٹ اور انشورنس کے گاڑیاں چلانے پر جرمانے - گلبرگہ شہر

گلبرگہ میں بنا لائنس ہیلمیٹ انشورنس کے گاڑیاں چلانے والوں پر ٹریفک پولیس کے جانب سے جرمانے وصول کیے جارہے ہیں۔

گلبرگہ میں بنا لائنس ہیلمیٹ انشورنس کے گاڑیاں چلانے پر جرمانے
گلبرگہ میں بنا لائنس ہیلمیٹ انشورنس کے گاڑیاں چلانے پر جرمانے

By

Published : Mar 19, 2021, 5:46 AM IST

Updated : Mar 19, 2021, 6:58 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں پولیس کی جانب سے سختیاں کی جارہی ہیں۔ شہر میں مسلسل ہورہے سڑک حادثوں کی روک تھام کے لئے گلبرگہ ٹریفک پولیس نے شہر میں جگہ جگہ راستوں پر ٹووہیلر،فوروہیلر گاڑیاں چلانے والوں کو لائسنس، انشورینس اور ہیلمیٹ پہن کر چلانے کے لئے عوامی بیداری چلارہی ہے۔ ساتھ ہی بغیر لائسنس ،ہیلمیٹ، انشورنس کے گاڑیاں چلانے والوں سے جرمانہ وصول کیا جار ہا ہے۔

گلبرگہ میں بنا لائنس ہیلمیٹ انشورنس کے گاڑیاں چلانے پر جرمانے

اس موقع پر ٹریفک انسپکٹر محترمہ بھارتی نے کہا کہ ٹریفک قانون عوام کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے ۔اس لئے عوام کو ٹریفک قانون پر عمل کرنا چاہئے ۔اگر کو ئی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کر تا ہے ۔تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔

گلبرگہ میں بنا لائنس ہیلمیٹ انشورنس کے گاڑیاں چلانے پر جرمانے

اس لئے جو بھی گاڑیاں چلانے والے افراد ہیں۔ وہ انشورنس ،لائسنس، ہیلمیٹ کا استعمال کر یں ۔گاڑی چلاتے وقت ٹریفک سگنل پر عمل کر یں ۔اور والدین اپنے چھوٹے بچوں کو بغیر لائسنس کے گاڑیاں چلانے سے منع کر یں ۔

Last Updated : Mar 19, 2021, 6:58 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details