اردو

urdu

ETV Bharat / state

گلبرگہ شہر میں کسان تنظیم کا احتجاج - Farmers protest in Gulbarga city

بھارت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد پر گلبرگہ شہر میں آل انڈیا کسان سبھا اور کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے جانب سے احتجاج کیا گیا۔

گلبرگہ شہر میں کسان تنظیم کا احتجاج
گلبرگہ شہر میں کسان تنظیم کا احتجاج

By

Published : Feb 24, 2020, 7:32 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:46 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں ضلع کمشنر آفس کے سامنے 'آل انڈیا کسان سبھا' اور 'کرناٹک پرانت کسان تنظیم' کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

اس موقع پر کرناٹک پرانت کسان تنظیم کے صدر ماروتی مان پاڈے نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ 'ملک میں بھارت اور امریکہ کے درمیان کاروبار کے سلسلے میں معاہدہ ہونے جا رہا ہے اس سے ملک کے کسان اور عوام کو نقصان ہوگا۔

گلبرگہ شہر میں کسان تنظیم کا احتجاج

امریکہ سے دوھ اور چکن کے ملک میں ایکسپورٹ ہونے کی وجہ سے یہاں کے کاروبایوں کو سب سے زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:46 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details