پوسٹ میڑک اسکالرشپ محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے طلبا کی فیس، رہائش اور امداد کے لیے دی جاتی ہے۔
اس کے لیے پوسٹ میڑک کورسیس میں زیر تعلیم پسماندہ طبقات اور ایس ٹی طبقے سے تعلق رکھنے والے طلبا آن لائن درخواستیں دے سکتے ہیں۔
فی الحال تعلیمی سال 2020- 21 کے لیے پوسٹ میڑک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں 20 اپریل تک توسیع کردی گئی ہے ۔