اردو

urdu

By

Published : Aug 16, 2020, 4:03 PM IST

ETV Bharat / state

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بارش کی وجہ سے شہر کے اہم سڑکیں خستہ ہوچکی تھی جس کے بعد ای ٹی وی بھارت نے اس تعلق سے ایک خبر شائع کی تھی۔

ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر
ای ٹی وی بھارت کی خبر کا اثر

یہ خبر شائع ہوتے ہی متعلقہ محکمہ نے سڑکوں کی مرمت کی جس کے بعد لوگوں کو راحت محسوس ہوئی۔

شہر کے ٹیپو سلطان چوک، عید گاہ کراس روڈ، شاہ پور بائی پاس روڈ پر بارش کی وجہ خستہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں کافی دشواری پیش آ رہی تھی۔

خاص کر جب بارش ہوتی ہے تو لوگوں کو سڑکوں کی ناہمواری دکھائی نہیں دیتی جس کے باعث کئی حادثات ہوتے ہیں ۔ محکمہ کی جانب سے شہر کی ان تمام سڑکوں کی مرمت کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details