میہ پال نے بتایا کہ 'محکمہ بلدیہ کی جانب سے شاستری چوک سے ریلوے اسٹیشن تک ڈرین کا کام شروع کیا گیا ہے۔'
یادگیر: محکمہ بلدیہ کی جانب سے ڈرین کا کام شروع
میہ پال نے بتایا کہ 'محکمہ بلدیہ کی جانب سے شاستری چوک سے ریلوے اسٹیشن تک ڈرین کا کام شروع کیا گیا ہے۔'
مزید بڑھیں: 'جراثیم کش دوا کا چھڑکاؤ کیا جائے'
انہوں نے کہا کہ پہلے جو یہاں ڈرین تھا وہ صرف تین فٹ کا تھا اب اس کی جگہ 6 فٹ چوڑا ڈرین بنایا جا رہا ہے۔