اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہاویری: گھر گھر جاکر کھانسی بخار کے مریض کی جانچ - ضلع ڈپٹی کمشنر کرشنا باچپنے

ضلع ہاویری میں آشا ورکرز کی جانب سے گھر گھر کھانسی، بخار کے مریض کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہاویری: گھر گھر جاکر کھانسی بخار کے مریض کی جانچ
ہاویری: گھر گھر جاکر کھانسی بخار کے مریض کی جانچ

By

Published : Apr 24, 2020, 1:32 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری کے ہرےکیرو شہر میں آشا ورکر کی جانب سے گھر گھر جاکر کھانسی بخاری کے مریض کی جانچ کی جارہی ہے۔ اس موقع پر ضلع ڈپٹی کمشنر کرشنا نے کہا کہ 'عوام اپنے اپنے محلوں میں آشا ورکرز اور ہلتھ افسران کا تعاون کریں۔

ہاویری: گھر گھر جاکر کھانسی بخار کے مریض کی جانچ

آشا ورکرز کو اپنی سہی جانکاری دے تاکہ کورونا وائرس کو جلد از جلد روکا جائے۔ اس موقع پر آشا ورکر سے اپنا ٹیسٹ کروائیں اور انہیں اپنی سہی معلومات دینے کی کوشش کریں۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 'ضلع ہاویری میں اب تک کورونا مثبت مریض نہیں پائے گئے ہیں۔ ہاویری کو کورونا پاک ضلع برقرار رکھنے کے لیے عوام ہر حال میں سماجی دوری برقرار رکھنے کی کوشش کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details