کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے آج گلبرگہ میں واقع معروف درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز پر حاضری دی۔
ڈی کے شیوکمار نے درگاہ خواجہ بندہ نواز پر حاضری دی - Dargah Khawaja Banda Nawaz
کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیوکمار نے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز پر حاضری دی۔ جہاں انہوں نے ملک کے لیے امن و سلامتی کی دعا بھی کی۔
ڈی کے شیوکمار نے درگاہ خواجہ بندہ نواز پر حاضری دی
نومنتخب صدر ڈی کے شیوکمار نے درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز پر حاضری کے ساتھ ملک میں امن و سلامتی کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر ڈی کے شیوکمار نے کہا کرناٹک میں صوفی، سنتو نے بھائی چارگی اور امن کا پیغام دیا ہے۔ گلبرگہ کی مشہور درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز کے درگاہ سے بھائی چارگی امن واتحاد پیغام ملتا ہے۔