اردو

urdu

ETV Bharat / state

DJ Halli Modi Road in Dilapidated Condition: ڈی جے ہلی کی 'مودی روڈ' خستہ حالی کی شکار - Modi Road Bengaluru

بنگلور کا ڈی جے ہلی (دیورہ جیونہ ہلی) علاقہ جو کہ سلم بستی کہلاتا ہے۔ زیادہ تر یہ خستہ حالی کا شکار رہتا ہے۔ یہ علاقہ سڑکوں کی خستہ حالی کے علاوہ کئی بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہے۔ DJ Halli Modi Road Bangalore

DJ Halli Modi Road in Dilapidated Condition
DJ Halli Modi Road in Dilapidated Condition

By

Published : Jul 13, 2022, 11:50 AM IST

کرناٹک:بنگلور کا ڈی جے ہلی (دیورہ جیونہ ہلی) کا بیشتر علاقہ جھوپڑپٹی میں شمار ہوتا ہے، کسی بھی سلم علاقہ کی طرح یہ علاقہ بھی خستہ حالی کا شکار ہے اور کئی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ ڈی جے ہلی میں واقع 'مودی روڈ' Modi Road Bengaluru نہایت ہی بری حالت میں ہے، یہاں مقامی لوگوں اور دکانداروں کی شکایت ہے کہ سڑک کی مرمت پچھلے 6 مہینوں سے چل رہی ہے جس کی وجہ سے نہ صرف راہگیروں کو دشواری پیش آرہی ہے بلکہ دکاندار کو کاروبار میں بھی نقصان ہو رہا ہے۔ DJ Halli Modi Road Bangalore in Dilapidated Condition

ڈی جے ہلی کی مودی روڈ خستہ حالی کی شکار عوام پریشان


ڈی جے ہلی کے لوگوں کی شکایت ہے کہ 'مودی روڈ' کی مرمت کا کام اس لیے کیا جارہا ہے کیوں کہ کارپوریشن اور اسمبلی الیکشنز قریب ہیں. ڈی جے ہلی کے عوام کہتی ہے کہ ان کے مسائل اور ان کے حل کے سلسلے میں مقامی ایم ایل اے کا کوئی رول نہیں ہے۔ یہاں گزشتہ کئی برسوں میں ڈیولپمنٹ کا کوئی خاص کام نہیں کیا گیا۔ woes of dj halli residents and shop owners اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے ڈی جے ہلی وارڈ کے سابق کارپوریٹر سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن کوئی جواب نہ ملا۔

یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details