اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

برادران وطن نے مصنوعی قمقموں، جھومر اور مختلف قسم کے بلب سے اپنے گھروں کو منور کیا۔

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

By

Published : Oct 27, 2019, 7:53 PM IST


دیوالی کے موقع پر برادران وطن نئے کپڑے پہننے، گھروں کو روشن کرنے، مندروں میں پوجا پاٹ، پکوان تیار کرنے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے میں مصروف دکھائے دیئے۔

دیوالی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا تہوار

ریاست کرناٹک کے شہر بیدر میں دیوالی کا تہوار نہایت جوش و خروش اور مذہبی جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

برادران وطن نے مصنوعی قمقموں، جھومر اور مختلف قسم کے بلب سے اپنے گھروں کو منور کیا، بعض لوگوں نے اپنے گھروں کو کیلوں کے پتوں سے اور پھولوں سے بھی سجایا۔

دیوالی کے حوالے سے مندروں میں تقریبات منعقد کی گئیں جہاں مختلف رسومات کی دائیگی کے ساتھ ساتھ اہل خانہ کے لیے دعائیں بھی مانگی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details