بنگلور: Uniform Civil Code (سماجک ناریکہ سنیھتہ) کے امپلیمینٹیشن کے سلسلے میں سینٹرل گورنمنٹ کی جانب سے 22ویں لا کمیشن کی تشکیل کی گئی ہے جو کہ اس معاملے کی باریکی سے جانچ کرے گا، جب کہ گجرات و ہماچل پردیشن و اترا کھنڈ ریاستوں میں اس کے نفاذ کی باتیں ہورہی ہیں۔ BJP Formed Uniform Civil Code Committee۔ اس سلسلے میں سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ اول یونیفام سول کوڈ کو دیگر مذاہب کے کوڈز کک کامنالیٹیز کو عوام کے سامنے رکھے اور قانون کے بنائے جانے سے پہلے اس پر بحث کرے۔ Discussion on Uniform Civil Code Necessary, Dr K Rahman Khan
Uniform Civil Code یونیفارم سول کوڈ پر بحث ضروری، ڈاکٹر کے رحمان خان
سینٹرل گورنمنٹ کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ کے سلسلہ میں 22ویں لا کمیشن کی تشکیل کی گئی ہے جو کہ اس معاملے کی باریکی سے جانچ کرے گا، جب کہ گجرات و ہماچل پردیش و اترا کھنڈ ریاستوں میں اس کے نفاذ کی باتیں ہورہی ہیں۔ Implementation of Uniform Civil Code
Uniform Civil Code
یہ بھی پڑھیں:
اس سلسلے میں پروفیسر امیتابھ کنڈو Professor Amitabh Kundu نے کہا کہ ملک ہند کی ڈائیورسٹی کو دیکھتے ہوئے یہ ضروری ہے کہ مقامی و سماجی خصوصیات کو ذہن میں رکھتے ہوئے یونیفارم سول کوڈ سے متعلق سوچا جائے. جب کہ اس معاملے میں راجیہ سبھا کے ایم پی ڈاکٹر ناصر حسین نے کہا کہ پارلیمنٹ میں یونیفارم سول کوڈ کی شدت سے مخالفت کی جائے گی۔ Dr K Rahman Khan on Uniform Civil Code