بنگلور: حجاب کا مسئلہ اب تنازعہ Karnataka Hijab Row کی شکل اختیار کرچکا ہے، حالانکہ ہائی کورٹ میں سماعت جاری ہے اس کے باوجود کرناٹک کے کئی کالجز میں حجاب مخالف فیصلے لئے جارہے ہیں۔
Karnataka Hijab Row: کرناٹک میں لڑکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک - کرناٹک میں لڑکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک
حجاب تنازعہ کے حوالے سے ستیہ وادی ہیومن رائٹس نے اڈوپی ضلع ایجوکیشن ریگولیٹری اتھارٹی سے ایک شکایت کی گئی ہے جس میں لڑکیوں کے ساتھ امتیازی Discrimination against girls in Karnataka سلوک کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کرناٹک میں لڑکیوں کے ساتھ امتیازی سلوک
مزید پڑھیں:
واضح رہے کہ حجاب معاملہ کی اب تک کرناٹک ہائی کورٹ میں 5 دن سماعت ہوچکی ہے جس میں پیٹیشنرز کی جانب سے آرگیومینٹس رکھے گئے ہیں اور بتاریخ 18 فروری سے حکومت کرناٹک کی جانب سے آرگیومینٹس شروع رکھے جائیں گے۔