ریاست کرناٹک میں مزید دو لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ریاست میں بدھ کے روز اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 13ہوگئی ہے ۔
وزیر صحت بی شریرامولو نے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی کہ متاثرین میں ایک خاتون اور ایک مرد شامل ہیں ۔یہ دونوں حال ہی میں بیرون ملک سے واپس آئے تھے، ان کا شہر کے ایک ہسپتال کے الگ وارڈ میں علاج کیا جا رہا ہے ۔
کرناٹک کے دو لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 13ہوگئی ہے ۔
کرناٹک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 13ہوگئی ہے ۔
کرناٹک کے دو لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص
انھوں نے بتایا کہ ان میں ایک 56سال کا شخص حال ہی میں امریکہ سے واپس آیاتھا جبکہ خاتون اسپین سے واپس آئی تھی ۔