اردو

urdu

ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ خاطی کو سخت سزا دلائے

بنگلور کے قریب دیونہ ہلی علاقہ میں ایک 10 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آنے کے بعد طلبا تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا کی جانب سے ملزم کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

demand severe punishment for rape accused in bangalore karnataka
جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

By

Published : Nov 27, 2020, 9:51 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے قریب دیونہ ہلی علاقہ میں ایک 60 سالہ مندر کا پجاری وینکٹرمنپا نے مبینہ طور پر 10 سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی استحصال کیا۔

جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

پجاری وینکٹرمنپا نے مبینہ طور پر اس بچی کو 10 روپے کا لالچ دے کر اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔ جس کے بعد میں مقامی پولیس نے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سے تصدیق کی۔

جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: 29 نومبر کو جشنِ علامہ اقبال کا انعقاد ہوگا

مقامی ہسپتال نے متاثرہ بچی کا معائنہ کرکے تصدیق کی ہے کہ بچی کا جنسی استحصال کیا گیا ہے۔

جنسی زیادتی کے ملزم کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

اس معاملے میں طلبا تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے ایک احتجاج منعقد کیا اور ریاستی حکومت سے پر زور مطالبہ کیا کہ خاطی کو سخت سزا دلائے اور جنسی زیادتی کے متعلق سخت قوانین بنائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details