اردو

urdu

ETV Bharat / state

Muruga Mutt case جنسی زیادتی کے ملزم موروگا سوامی کو عہدے سے برطرف کرنے کا مطالبہ - موروگا سوامی کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

موروگا مٹھ سوامی پر دو کم سن لڑکیوں کی جسنی زیادتی کا الزا ہے،متاثرہ کی عمر 15 اور 16 سال ہے،سوامی پر الزام ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے کم سن لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا رہا تھا،متاثرہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ان کے الزامات کے تعلق سے ویڈیو بھی ہے۔ Demand action against Muruga Swamy

احتجاج
احتجاج

By

Published : Sep 4, 2022, 10:56 AM IST

ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلور کے چترہ درگا موروگا مٹھ کے شیوا مورتی سوامی کو جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا،اس سلسلے میں بنگلور کے دلت سماج کی جانب سے پر زور احتجاج کیا گیا اور موروگا مٹھ سوامی کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے اور انکے خلاف سخت قانونی کاروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

احتجاج

Demand action against Muruga Swamy

واضح رہے کہ رہے کہ موروگا مٹھ سوامی پر دو کم سن لڑکیوں کی جسنی زیادتی کا الزا ہے،متاثرہ کی عمر 15 اور 16 سال ہے،سوامی پر الزام ہے کہ وہ گزشتہ کئی برسوں سے کم سن لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا شکار بنایا رہا تھا،متاثرہ نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ان کے الزامات کے تعلق سے ویڈیو بھی ہے، ادھر ملزم شیوا مورتی سوامی نے متاثرہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details