پرشانت مانیکر کا کہنا ہے کہ اس وقت تجار اور عام آدمی عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب مالی لحاظ سے کافی پریشان ہیں۔ عوام اس حالت میں نہیں ہے کہ کہ وہ جائیداد کا ٹیکس ادا کر سکیں ۔آج بھی لوگ تجارت اپنی معیشت کو لے کر بے حد پریشان ہیں ۔
انھوں نے مزید کہا کہ گذشتہ سال ریاست میں سٹی کارپوریشن نے جائید اد ٹیکس میں اضافہ نہیں کیا تھا۔لیکن صرف گلبرگہ سٹی کارپوریشن نے جائیداد کے ٹیکس میں اضافہ کیاتھا۔