بنگلور: ریاستی بجٹ 2022-23 کے متعلق مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن کے فاؤنڈر ممبر ایس ایم حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ "انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن" کا قیام کیا جائے تاکہ ریاست کے انڈسٹریز کو ترقی کی راہ پر لے لاجایا جاسکے۔
Demand for IIDC in Karnataka: کرناٹک میں انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن قائم کرنے کا مطالبہ - کرناٹک کے وزیراعلیٰ بسوراج بومائی
گزشتہ سال کے ریاستی یڈیورپا حکومت بجٹ سے صنعتکاروں کی توقعات پوری نہیں ہوئی تھی اور اب کرناٹک کے صنعتکار، وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی سے پر امید ہیں کہ رواں سال کا بجٹ نتیجہ خیز ہوگا۔
کرناٹک میں انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن قائم کرنے کا مطالبہ
واضح رہے کہ رواں برس کا ریاستی بجٹ 2022-23 وزیراعلیٰ بسوراج بومائی کی جانب سے بتاریخ 4 مارچ کو پیش کیا جائیگا۔
یہ بھی پڑھیں: