اردو

urdu

ETV Bharat / state

Rajnath Singh To Visit Karnataka وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج اڈوپی کا دورہ کریں گے - Manipal Academy of Higher Education Convocation

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے لیے جمعہ کو اڈپی کا دورہ کریں گے۔ Rajnath Singh To Visit Karnataka

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج اڈوپی کا دورہ کریں گے
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج اڈوپی کا دورہ کریں گے

By

Published : Nov 18, 2022, 9:36 AM IST

اڈوپی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ منی پال اکیڈمی آف ہائر ایجوکیشن (ماہے) کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے لئے جمعہ کو اڈپی کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مسٹر سنگھ ماہے کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت کے بعد ایم آئی ٹی کالج کی سول آرکیٹیکچر عمارت کا افتتاح کریں گے۔ راج ناتھ سنگھ کے دورہ کے پیش نظر پولیس نے سخت حفاظتی انتظامات کیے ہیں۔ Rajnath Singh To Visit Udupi

ABOUT THE AUTHOR

...view details