ریاست کرناٹک میں متعدد ترقیاتی بورڈ کے لیے ریاست کی بر سراقتدار جماعت بی جے پی نے اپنے 23 ارکان اسمبلی کو نئے ترقیاتی بورڈ کے صدر کے طور پر نامزد کر تے ہوئے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا نے احکامات جاری کئے ہیں۔
جبکہ گلبرگہ ضلع کے ایک اور رکن اسمبلی سیڑم راج کمار پاٹل تیلکوکو شمالی مشرق روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن صدرکا عہد دیا گیا۔