ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا متاثرین کے 133 نے معاملات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد اب تک 8128 کورونا متاثرین کی تعداد ہو گئی ہے۔
ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو دیکھتے ہوئے محکمہ صحت اور محکمہ بلدیہ کی جانب سے کئی احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
یادگیر: کورونا وائرس کے 133 نئے مثبت معاملات - یادگیر میں کورونا وائرکے مثبت معاملات
ضلع میں کورونا متاثرین کی تعداد آتھ ہزار سے زائد ہو چکی ہے، کل 44 افراد کورونا سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس
جبکہ 890 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر شہر کے سرکاری کویڈ اسپتال میں زیر علاج ہیں، ضلع میں کورونا سے اب تک 49 اموات ہو چکی ہیں