ریاست کرناٹک شہر گلبرگہ کے وجے نگر کالونی الہند روڈ کے قبرستان میں کووڈ-19 سے مرنے والے مریضوں کو دفن کرنے پر یہاں کے کالونی کے لوگوں میں خوف ماحول پیدا ہوا ہے۔
کورونا سے مرنے والوں کو قبرستان میں دفن نہ کیا جائے - Graveyard cemetery
عالمی مہلک وبا کے خوف کی وجہ سے مرنے والے مریض کو قبرستان میں دفن کرنے پر کالونی کے لوگوں نے ضلع کمشنر کو ایک یادداشت پیش کی۔
![کورونا سے مرنے والوں کو قبرستان میں دفن نہ کیا جائے کورونا سے ہلاک ہونے والوں قبرستان میں دفن نہ کرنے کا مطالبہ](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-7916272-883-7916272-1594036803148.jpg)
کورونا سے ہلاک ہونے والوں قبرستان میں دفن نہ کرنے کا مطالبہ
کورونا سے ہلاک ہونے والوں قبرستان میں دفن نہ کرنے کا مطالبہ
قبرستان میں کووڈ-19 سے مرنے والے مریضوں کو دفن نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے 'ہیومن رائٹس اینڈ سوشل جسٹس فورم' کی جانب سے گلبرگہ کے کمشنر آفیس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔
اس دوران مظاہرین نے کہا کہ اس قبرستان کے قریب ہی ہسپتال، سکول اور مکانات موجود ہیں، جس سے یہاں کے عوام کورونا وائرس سے انفیکٹیڈ ہوسکتے ہیں، اس لیے اس جگہ پر کووڈ-19 سے مرنے والے افراد کو تدفین نہ کیا جائے۔