کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت تبدیلی مذہب بل Anti Conversion Bill لانے کی تیاری کر رہی ہے، حالانکہ مسیحی مذہبی رہنماؤں کے وفود متعدد مرتبہ وزیر اعلیٰ سے ملاقات کرکے اپیل کرچکی ہے کہ مذکورہ بل کو نہ لایا جائے، لیکن بی جے پی اپنے ایجنڈے کو نافذ کرنے پر آمادہ ہے۔
Anti Conversion Bill: تبدیلی مذہب بل اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی سازش ہے: آرچ بشپ کرناٹک - بنگلور آرچڈیوسیس بی جے پی حکومت کے خلاف احتجاج
تبدیلی مذہب بل Anti Conversion Bill کے خلاف شہر بنگلورمیں آرچڈیوسیس و متعدد مسیحی مذہبی تنظیموں کی جانب سے سینٹ کزیوئیرس کیتھیڈرل میں ایک "پیس اسمبلی" اہتمام کرکے بل کو غیر دستوری و عوام مخالف قرار دیا۔
تبدیلی مذہب بل اقلیتوں کو نشانہ بنانے کی سازش ہے
TAGGED:
تبدیل مذہب بل عوام مخالفت