راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج - Rajiv Gandhi Birth Anniversary
ریاست کرناٹک کے یادگیر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی 75 ویں اور سابق وزیراعلیٰ دیوراج ارس کی 104 ویں یوم پیدائش تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
![راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4188611-thumbnail-3x2-cong.jpg)
راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج
کانگریس دفتر میں سادگی کے ساتھ منعقد ہونے والی تقریب میں راجیو گاندھی اور پچھڑے ہوئے طبقات کی ترقی کے علمبردار دیوراج ارس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
راجیو گاندھی اور دیوراج ارس کو خراج
Last Updated : Sep 27, 2019, 4:38 PM IST