اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر میں 235 نئے کورونا کیسز کی تصدیق - Corona cases

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں مہلک وبائی مرض کورونا میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور یہ مرض رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔

کرناٹک میں 235 نئے کورونا کیسزکی تصدیق
کرناٹک میں 235 نئے کورونا کیسزکی تصدیق

By

Published : Sep 14, 2020, 11:50 AM IST

کرناٹک محکمہ ہیلتھ کے مطابق ضلع یادگیر میں 235 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں اور راحت کی بات یہ رہی کہ 412 کورونا مریض صحت یاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج بھی ہوئے ہیں۔

یادگیر میں 245 میں کورونا کے نئے کیسز کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 7023 پہنچ گئی ہے۔

کرناٹک میں 235 نئے کورونا کیسزکی تصدیق


اسی طرح کورونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے 412 افراد کو ملا کر یادگیر ضلع میں اب تک کورونا وائرس سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد 5739 ہوگئی ہے

ضلع کے سرکاری کووڈ ہسپتال میں اب بھی 1238 کورونا مریض زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details