اردو

urdu

ETV Bharat / state

یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ضلع انتظامیہ نے 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن
یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

By

Published : Jun 11, 2021, 9:37 AM IST

یادگیر ضلع انتظامیہ نے ویکینڈ لاک ڈاؤن کو برقرار رکھتے ہوئے 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

جس میں صرف دواخانہ، میڈیکل اسٹور، پیٹرول پمپ اور دودھ کی سروس کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے اس کے علاوہ اشیائے ضروریہ کی دیگر دکانوں کو بند کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

یوں تو یادگیر میں کورونا کے نئے معاملات میں کمی آئی ہے لیکن ریاستی حکومت کے ویکینڈ لاک ڈاؤن کو جاری رکھنے کی ہدایت کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

یادگیر میں 11 جون سے 14 جون تک مکمل لاک ڈاؤن

واضح رہے کہ ضلع یادگیر میں اب تک 27 ہزار 215 افراد کورونا سے متاثر پائے گئے جن میں سے 26 ہزار 372 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق ضلع میں اب بھی 639 کیسز ایکٹیو ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details